وینٹیان :آسیان وزرائے خارجہ کا ستاونو اں اجلاس لاؤس کے شہر وینٹیان میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ اور سرکاری حکام نے شرکت کی تاکہ علاقائی اور بین الاقوامی ہاٹ اسپاٹ مسائل پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔
اجلاس کے دوران ہونے والی سرگرمیوں میں آسیان کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے علاوہ آسیان، لاؤس اور چین، امریکہ، روس، یورپی یونین، برطانیہ، بھارت، جاپان، کوریا اور دیگر ممالک اور تنظیموں کے درمیان دو طرفہ اور کثیر الجہتی اجلاس بھی شامل ہیں۔
Trending
- ہالی ووڈ کے معروف اداکار کینسر کا شکار، زندگی کے صرف 5 سال باقی رہنے کا انکشاف
- منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف نگرانی سخت، ایف بی آر کا نیا نظام نافذ
- شہداء کے معاوضے کیلیے فنڈز نہیں، ڈپٹی کمشنر کے جواب پر متعلقہ حکام اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
- لیونل میسی کی اسپین میں ایک اور فٹبال کلب خریدنے کی تیاری
- سشانت سنگھ کو قتل اور اس کی سیکریٹری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، اہم انکشافات
- وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کی اصولی منظوری دیدی
- ایم ایل ون منصوبے نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- انگلینڈ کے اولی رابنسن ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں حاصل کرنیوالے 50ویں بولر بن گئے
- دلجیت دوسانجھ کے نئے گانے ’ڈیول‘ کا تعلق ’کاکروچ احتجاج‘سے جوڑ دیا گیا
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری