بیجنگ:نامہ نگار کی اطلاعات کے مطابق “گلوبل آف شور ونڈ پاور انڈسٹری چین ڈویلپمنٹ رپورٹ 2025” سرکاری طور پر جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ستمبر 2025 کے اختتام تک، چین میں آف شور ونڈ پاور کی مجموعی گرڈ کنیکٹڈ صلاحیت 44.61 ملین کلو واٹ تک پہنچ گئی ہے۔ان میں 3.5 ملین کلوواٹ کی نئی صلاحیت شامل ہے،اور گرڈ کنیکٹڈ آف شور ونڈ پاور کے اضافے میں چین لگاتار پانچ سال سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
Trending
- روسی فوج کا یوکرین کی اوڈیسا، چورنومورسک اور ازمائیل بندرگاہوں پر حملہ
- چین،دستاویزی فلم ” دیاویو جزائر: لہروں کے نیچے چھپی حقیقت” کی عالمی سطح پر ٹیلی کاسٹ
- چین اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدر
- متعدد ممالک میں چین کے بارے میں مثبت رائے امریکہ سے زیادہ، پیو سروے نتائج
- چین کا پاپوا نیو گنی کی جانب سے تائی پے اکنامک آفس بند کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم
- چین میں ونڈ اور سولر پاور کی تنصیب نے تھرمل پاور کو پیچھے چھوڑ دیا
- چین کا کرغزستان کی علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان
- چین اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ وقت کے تقاضوں پر پورا اترتے آئے ہیں، چینی وزیر خارجہ
- ہاکی فائیو اے سائیڈ ورلڈ کپ کوالیفائی ایونٹ کے لیگ میچ میں قومی ٹیم منجمنٹ کا انوکھا کارنامہ
- الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ