بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کے “سپرنگ فیسٹول گالا 2026” کے سیزن کے کاپی رائٹ ، ثقافتی تخلیقی تعاون اور گھوڑے سے منسوب سال کے سپرنگ فیسٹول گالا کے ماسکوٹ کی رونمائی کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی ایم جی کے ایڈیٹوریل کمیٹی کے رکن پھنگ جیان مین نے تقریب میں شرکت کی، اور مہمانوں کے ساتھ مل کرسپرنگ فیسٹول گالا 2026 کے سیزن کے کاپی رائٹ کی ثقافتی تخلیقی مصنوعات کا اجرا کیا، اور سی ایم جی کےکاپی رائٹ تخلیقی ماحولیاتی تعاون منصوبے کا آغاز کیا۔
Trending
- نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کو غلط قرار دے دیا
- اسرائیلی اپوزیشن نے نیتن یاہو کی حکومت گرانے کیلئے اتحاد کر لیا
- 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی
- نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا
- چین، یوم شہداء پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کی تقریب 30 ستمبر کو ہوگی
- چینی صدر کا پرامن چین انیشی ایٹو کو مزید بلند سطح تک آگے بڑھانے پر زور
- چین۔امریکہ تعلقات کا استحکام دنیا کے لیے یقینی صورتحال پیدا کرتا ہے ، یو ایس۔چائنا بزنس کونسل کے صدر
- مصنوعی ذہانت پر چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کی عملی اہمیت
- چین کے سات محکموں کی جانب سے نئی بیٹری صنعت کی ترقی کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ جاری
- چین دونوں ممالک کے سربراہان کے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کوششیں کرنے کو تیار ہے ، چینی وزارتِ خارجہ