News Views Events

مرحومہ بشریٰ فردوس کا چالیسواں، میاں قاسم کی پارٹی رہنماؤں و کارکنوں سے شرکت کی اپیل

0

 
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کی سینئر رہنما مرحومہ بشریٰ فردوس کا چالیسواں کل بروز جمعرات، یکم جنوری، دن 2بجے شاہ اللہ دتہ، نزد پراچہ جنرل اسٹور، اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

مرحومہ بشریٰ فردوس کے صاحبزادے اور پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپٹل کے رہنما میاں قاسم نے پارٹی کے تمام رہنماؤں، کارکنوں اور وابستگان سے اپیل کی ہے کہ وہ اس دعائیہ تقریب میں شرکت کریں اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کریں۔

پاکستان مسلم لیگ خواتین ونگ کی رہنما بشریٰ فردوس انتقال کر گئیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.