بیجنگ : گزشتہ سال کے دوران چین نے ویزا فری ممالک کے دائرہ کار کو بڑھانا جاری رکھا ۔ ساتھ ہی، موجودہ 72 گھنٹے اور 144 گھنٹے ٹرانزٹ ویزا فری پالیسیوں کو یکساں طور پر 240 گھنٹے تک بڑھا گیا ۔ ایک سال میں اس پالیسی کو جس میں 24 صوبوں اور داخلے کی 65 بندرگاہوں کا احاطہ کیا گیا ہے، جس سے چین میں سیاحتی کھپت میں اضافہ دیکھا گیا ۔گزشتہ سال کے دوران، “چائنا ٹریول” ایک بین الاقوامی رجحان بنا ، اور چین میں زیادہ کھلے رویے کے ساتھ دنیا کو اپنانا جاری رکھا گیا ۔یکم جنوری کی صبح سال کے پہلے دن کی خوشیوں کے موقع پر ، بیجنگ نے 2026 میں آنے والے سیاحوں کی پہلی کھیپ کا خیرمقدم کیا۔ فرینکفرٹ، جرمنی سے ایک بین الاقوامی پرواز کیپیٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی، جہاں ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، اور غیر ملکی سیاحوں کو سفری گائیڈز، ڈیپارچر ٹیکس ریفنڈ گائیڈز اور ثقافتی مصنوعات سمیت مخلتف تحائف دیے گئے۔
Trending
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار
- چین نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
- قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- چین نیپال کو آفت زدہ علاقوں میں بچاؤ کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ
- چین اور امریکہ اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ