بیجنگ:چین کے قومی محکمہ جنگلات اور سبزہ زار نے “چین میں عالمی قدرتی ورثے کے تحفظ اور ترقی کی رپورٹ (1985-2025)” جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق چین میں قدرتی ورثے کے تمام مقامات اچھی طرح سے محفوظ ہیں، اور کہیں بھی شدید انسانی نقصان یا ان مقامات کی نمایاں عالمی قدر کو متاثر کرنے والی صورتحال سامنے نہیں آئی۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ چین میں اس وقت عالمی قدرتی ورثے کے 15 مقامات اور مخلوط قدرتی و ثقافتی ورثے کے 4 مقامات موجود ہیں ، اور اس حوالے سے چین دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
Trending
- امریکا میں گرل فرینڈ کو قتل کرنے والا بھارتی شہری جرمنی سے گرفتار
- ملک بھر میں سونا مزید مہنگا
- بحرِ الکاہل کے جزیرہ نما ممالک کے فورم کا سیکرٹریٹ ایک چین کے اصول پر قائم رہے ،چین
- گول کی خوشی میں کھلاڑی سرنگ میں گر کر زخمی، وی اے آر نے خوشی بھی چھین لی
- ’میسجز کا جواب ہی نہیں دیتی‘، امیتابھ بچن کا پریتی زنٹا سے شکوہ
- چینی صدر کا کولمبیا میں شدید زلزلے پر افسوس کا اظہار
- چین کے آفات سے نمٹنے کے تجربات قابلِ تقلید ہیں، چینی میڈیا
- حلقہ تین پونچھ، کھائی گلہ میں سیاسی تبدیلی کی دستک
- فٹبال میچ کے دوران گیند سڑک پر جانے سے حادثہ، گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
- ’تم ہیرو جیسے نہیں دکھتے‘، گووندا نے سلمان خان کو آخر ایسا کیوں کہا؟