بیجنگ :چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کی مستقل کمیٹی کے پندرہویں اجلاس نے فیصلہ کیا کہ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کا چوتھا اجلاس 4 مارچ 2026 کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی مستقل کمیٹی کی ورک رپورٹ اور سی پی پی سی سی کی چودہویں قومی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کے بعد سے حاصل شدہ تجاویز کی رپورٹ کو سننا اور غور کرنا، چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس میں شریک ہونا، حکومت کی ورک رپورٹ اور دیگر متعلقہ رپورٹس کو سننا اورا ن پر بحث اور قومی معیشت اور سماجی ترقی کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے مسودے پر بحث اجلاس کا بنیادی ایجنڈا ہو گا۔
Trending
- ملکی ایئرپورٹس پر مسافروں کو ناقص سہولیات کی فراہمی پر ایئرلائنز کیخلاف ایکشن
- وسط مدتی انتخابات کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ ممکن ہے، امریکی صدر
- شنگھائی میں 48ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا آغاز
- بیجنگ ثقافتی فورم 2026 کا افتتاح
- چین امریکہ تعلقات کو آگے بڑھانے کا عملی راستہ تعمیری تزویراتی استحکام ہے ، چینی میڈیا
- چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ آبادی 270 ملین تک پہنچ گئی، چینی وزارت تعلیم
- چین کی بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری میں 11.1 فیصد کا اضافہ
- مارک ووڈ کا 36 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- کترینہ کیف پر نامناسب تبصرہ؛ سلمان خان کے آڑے ہاتھوں لینے پر آر جے نے معافی مانگ لی
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزے سے متعلق مذاکرات رواں ہفتے شروع ہونے کا امکان