بیجنگ :(چائنا ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا ” 2026 لالٹین فیسٹیول گالا” پُرجوش ماحول میں اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک ناظرین کے ساتھ منایا گیا۔ رنگا رنگ روشنیوں سے سجی اس محفل میں خاندان کی اجتماعی خوشیوں اور تہوار کی گرمجوش فضا کو بھرپور انداز میں پیش کیا گیا۔رات 10 بجے تک گالا کی مجموعی میڈیا ویووشپ ریٹنگ 7.86 فیصد رہی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 0.4 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔ مجموعی ناظرین کی تعداد 249 ملین رہی، جو سال بہ سال 3.102 ملین کا اضافہ ظاہر کرتی ہے۔اندرون ملک نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر براہِ راست اور آن ڈیمانڈ نشریات کی مجموعی رسائی 1.135 ارب مرتبہ رہی۔ سوشل میڈیا پر پروگرام سے متعلق موضوعات کو مجموعی طور پر 316 ملین مرتبہ پڑھا گیا ، جبکہ “لالٹین فیسٹیول گالا خوبصورت” سمیت 335 موضوعات ملک گیر ٹاپ سرچ رینکنگ فہرست میں شامل ہوئے۔
Trending
- ایشین گیمز 2026: پاکستان ہاکی ٹیم کا فاتحانہ آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دے دی
- بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہو گئیں
- جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں اسلام آباد کیلئے روانہ
- دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں
- کراچی؛ گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 9 سالہ بچی زخمی
- شیانگ شان فورم ہم آہنگی کے ساتھ تنوع کے حفاظتی نقطہ نظر کی وضاحت کرتا ہے، چینی میڈیا
- چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مضبوط حمایت جاری رکھنے کا اعلان
- چین کا گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ پر اعلیٰ سطحی مکالمہ منعقد کرنے کا اعلان
- لاہور کے نوجوان طالب علم نے عزم، حوصلے اور محنت کی نئی مثال قائم کر دی