بیجنگ : چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چینی عوا می سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس میں شریک چینی کسانوں اور مزدور وں کی جمہوری پارٹی، جیو سان سوسائٹی ، طب و صحت کے شعبے، سماجی فلاح و بہبود اور سماجی تحفظ کے شعبے کے اراکین سے ملاقات کی اور مذکورہ مندوبین پر مشتمل گروپ کی میٹنگ میں شرکت کرتے ہوئے ان کی آراء اور تجاویز سنیں۔ ان مندوبین نے عوام کو مرکزی ترجیح دینے، اصلاحات اور اختراع کو محرک قوت بنانے اور لوگوں کی صحت کے تحفظ کے لیے پورے معاشرے کو وسیع پیمانے پر متحد کرنے کےعزم کا اظہار کیا اور کہا کہ چینی طرز کی جدید کاری کے ذریعے طاقتور ملک کی تعمیر اور قوم کے عظیم نشاۃ ثانیہ کو مکمل طور پر آگے بڑھانے کے لیے صحت کے شعبے میں مضبوط بنیاد رکھنے کی جدوجہد آگے بڑھائی جائے گی۔
Trending
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا