اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے رہنما و ممبر پنجاب سرمایہ کاری بورڈ صاحبزادہ عتیق لیاقت گھمن نے قائد جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر منعقدہ دعوت افطار میں خصوصی طور پر شرکت کی اور پاکستان کی سیاست میں مولانا فضل الرحمن کے مثبت کردار پر انکو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر صدر بلوچستان (JUI-F) مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا اسجد محمود ، مولانا لطف الرحمان اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
Trending
- متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا
- دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا
- 1 ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 59 روپے کا اضافہ
- آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر اور تاجر نمائندوں کی جانب سے دکانداروں کو رجسٹرد کرنے پر اتفاق
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا