بیجنگ :12مارچ کو چین کاقومی یوم شجرکاری منایا جاتا ہے ۔ چین کے قومی جنگلات اور چراگاہوں کے بیورو کے ڈیٹا کے مطابق، چین کا جنگلاتی رقبہ 3.614 ارب مو تک پہنچ گیا ہے، کوریج کی شرح 25.09 فیصد تک بڑھ گئی ہے، ذخیرہ شدہ حجم 20.99 ارب مکعب میٹر سے تجاوز کر گیا ہے، اور پورے ملک میں تقریباً 1.426 کھرب درخت ہیں ۔یوں فی کس درختوں کی تعداد 100 ہے ۔ دنیا میں سب سے زیادہ اور سب سے تیز سبزکاری کرنے والے ملک کے طور پر، چین نے عالمی نئے سبزکاری رقبے میں ایک چوتھائی حصہ ڈالا ہے۔
Trending
- متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا
- دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا
- 1 ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 59 روپے کا اضافہ
- آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر اور تاجر نمائندوں کی جانب سے دکانداروں کو رجسٹرد کرنے پر اتفاق
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا