بیجنگ :رواں سال چین کی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے دو اجلاسوں کے بعد، کئی مشہور بین الاقوامی دواساز کمپنیوں کے سربراہان نے ایک کے بعد ایک چین کا دورہ کیا اور چینی وزرات تجارت اور دیگر متعدد وزارتوں کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں ۔ ان ملاقاتوں کا مقصد چین کے “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے آغاز کے سال کے نئے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے چین کے حقیقی اقدامات کو دیکھا ہے ۔ امریکی کمپنی لیلائی نے اعلان کیا کہ وہ چین میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی ، فرانسیسی کمپنی سانوفی نے اعلان کیا کہ چین میں اس کا انوویشن اینڈ آپریشن سینٹر چنگدو میں باضابطہ طور پر فعال ہو گیا ہے؛ برطانوی کمپنی آسٹرا زینیکا نے شنگھائی میں سیل تھراپی کا کمرشل پراڈکشن سپلائی بیس اور انوویشن سینٹر قائم کیا ہے . چین میں بھاری سرمایہ کاری کرتے ہوئے، بین الاقوامی دواساز کمپنیاں بلا جھجھک اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
Trending
- پمز واقعے میں زندہ بچنے والی واحد نومولود کی خالہ کے ہوشربا انکشافات، انتظامیہ کا پول کھول دیا
- ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- گووندا اور سنیتا آہوجا نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا، علیحدگی کی افواہیں پھر تیز
- باجوڑ؛ شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 عدد موٹر گولے برآمد
- پاکستان ہاکی کیلیے بڑی خبر؛ یورپ کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
- نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان بچپن میں کس سنگین بیماری کا شکار ہوئے؟ حیران کن انکشاف
- اپیک 2026: چین کی میزبانی میں عالمی تعاون کا دائرہ وسیع
- کینیڈا کا 700 سے زائد امریکی مصنوعات پر جوابی محصولات کا اعلان
- چین کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق کا مضبوطی سے دفاع کیا جائےگا، سدرن تھیٹر کمانڈ
- اسرائیل کا اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی میں زبردستی داخلہ، یو این کے سیکرٹری جنرل کی شدید مذمت