بیجنگ :جاپان میں چینی سفارتخانے میں جاپانی گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس کے اہلکار کے زبردستی داخل ہونے اور بعد ازاں پولیس کی جانب سے گرفتاری کے واقعے کے تناظر میں ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے پبلک سیکیورٹی بیورو نے متعلقہ فوجی یونٹ اور اس سے وابستہ رہائش گاہوں پر سرچ آپریشن شروع کیا۔واضح رہے کہ جاپان میں چینی سفارتخانے کے مطابق 24 تاریخ کی صبح جاپانی سیلف ڈیفنس فورسز کا اہلکار ہونے کا دعویٰ کرنے والا ایک مجرم دیوار پھلانگ کر زبردستی چینی سفارت خانے میں داخل ہوا اور چینی سفارت کاروں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ اس واقعے پر چینی سفارت خانے نے شدید احتجاج کرتے ہوئے جاپانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ذمہ دارانہ وضاحت فراہم کرے۔تاحال، جاپانی حکومت کی جانب سے صرف “افسوس” کا اظہار کیا گیا اور معذرت یا کسی واضح احتسابی اقدام کا کوئی ذکر سامنے نہیں آیا۔
Trending
- پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز کے سودے
- پرتگال کے معروف فٹبال کلب کی پاکستان میں انٹری
- ہانگ کانگ کے پہلے پانچ سالہ منصوبے کا اجراء، خوشحالی کی جانب ایک نئے باب کا آغاز
- ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹس کو انتظامی مشکلات کا سامنا، ناشتے سے بھی محروم
- ’تم ہی میری پوری دنیا ہو‘، ماہرہ خان کا اپنے بیٹے اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
- ایک تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوگئی
- جوس بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا
- جدید مینوفیکچرنگ پرمبنی ملک کے جدید صنعتی نظام کی تعمیر کو تیزتر کیا جائے، چینی صدر
- چین اور امریکا کی تجارتی ٹیمیں ٹیرف میں کمی جیسے مسائل پر قریبی رابطے میں ہیں، چینی وزارت تجارت
- چین-آسیان نمائش بہترین نمائشوں میں شامل ہو گئی، چینی میڈیا