واشنگٹن : امریکہ میں تازہ ترین عوامی سروے کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی مسائل پر حمایت کی شرح 31 فیصد رہ گئی ہے، جو ان کی مدتِ صدارت کی کم ترین سطح ہے۔جمعرات کے روز میڈیا رپورٹس کے مطابق سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ تقریباً دو تہائی امریکیوں کا خیال ہے کہ موجودہ امریکی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں نے امریکی معیشت کی حالت مزید خراب کر دی ہے۔ ان خیالات رکھنے والے شہریوں کا تناسب رواں سال جنوری کے مقابلے میں 10 فیصد بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایران پر امریکی فوجی کارروائی کے بعد امریکہ میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جس سے عوام پر معاشی دباؤ اور عدم اطمینان میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
Trending
- ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 100 روپے کم ہوگیا
- شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک
- جاپان میں بیسویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
- امن مشنز کو مزید حقیقت پسندانہ، موثر اور پائیدار بنانے کے لیے تیارہیں ،چین
- 41 سال کی عمر میں حمل: ماہرہ خان کو ’بوڑھی خاتون‘ کہنے پر ٹی وی چینل شدید تنقید کی زد میں
- انگولا اور چین کے درمیان تعلقات مسلسل ترقی کر رہے ہیں، اسپیکر انگولا
- نام نہاد رضاکارانہ برآمدی پابندیاں ڈبلیو ٹی او کے قوانین اور مارکیٹ کی معیشت کے اصولوں اور منصفانہ مسابقت کی خلاف ورزی ہیں، چینی وزارت تجارت
- چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کا اگلا دور 19 سے 23 ستمبر تک امریکہ میں ہو گا
- پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ
- ایشین گیمز: منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ٹیم چھوڑ کر وطن واپس آگئیں