کولمبو :سری لنکا کے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر چین کی طرف سے تعمیر کیے جانے والے بجلی گھر کے چھپے ہونے پر سری لنکا کی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی توانائی کی خودمختاری چین اور سری لنکا کے درمیان تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔سری لنکا کی وزیر اعظم ہارینی امراسوریا نے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کے لیے توانائی کے منصوبے اہم ہیں، چین نے سری لنکا کو سبز اور پائیدار ترقی کے ساتھ ساتھ توانائی میں خود مختاری حاصل کرنے میں مدد کی ہے۔ ان کا خیال ہے کہ مستقبل میں اور بھی بہت سے توانائی سے متعلق منصوبے عمل میں آئیں گے، اور ہوسکتا ہے کہ مزید کرنسیاں بھی سامنے آئیں جن پر چین اور سری لنکا کے درمیان تعاون اور شراکت داری کی علامتیں چھپی ہوں۔
Trending
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے 41 کارکنان کی گرفتاری کا فیصلہ
- آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا
- انٹرنیشنل اسٹریمرز اور انفلوئنسرز کا سی چھوان میں میاں ژو نیو ایئر پینٹنگ ولیج کا دورہ
- پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
- بین الاقوامی اسٹریمرز اور انفلوئنسرز کا سان شنگ ڈوئی میوزیم کا دورہ
- سانائے تاکائچی کی اقوامِ متحدہ کے چارٹر میں “دشمن ممالک کی شق” ہٹانے کی اپیل پر چینی وزارتِ خارجہ کا ردعمل
- گلوبل گورننس فورم (شیونگ آن) 2026 اکتوبر کے آخر میں منعقد ہوگا
- چینی صدر شی جن پھنگ ایک شاندار رہنما ہیں، ایلون مسک
- پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطا تارڑ