بیجنگ :انسان نما روبوٹس سےلے کر برین-کمپیوٹر انٹرفیس اور کوانٹم ٹیکنالوجی کے تیزی سے فعال ہونے، اور 6 جی ٹیکنالوجی میں مسلسل تحقیق اور ترقیاتی پیش رفت تک ، حال ہی میں منعقد ہونے والے چونگ گوان چھون فورم نے 560 سے زیادہ جدید ترین سائنسی اور تکنیکی کامیابیاں ایک ساتھ پیش کیں، جس سے لوگ مستقبل کے صنعتی شعبوں کی پرجوش ترقی کو قریب سے محسوس کر سکے۔
Trending
- انٹرنیشنل اسٹریمرز اور انفلوئنسرز کا سی چھوان میں میاں ژو نیو ایئر پینٹنگ ولیج کا دورہ
- پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
- بین الاقوامی اسٹریمرز اور انفلوئنسرز کا سان شنگ ڈوئی میوزیم کا دورہ
- سانائے تاکائچی کی اقوامِ متحدہ کے چارٹر میں “دشمن ممالک کی شق” ہٹانے کی اپیل پر چینی وزارتِ خارجہ کا ردعمل
- گلوبل گورننس فورم (شیونگ آن) 2026 اکتوبر کے آخر میں منعقد ہوگا
- چینی صدر شی جن پھنگ ایک شاندار رہنما ہیں، ایلون مسک
- پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطا تارڑ
- چینی صدر امریکہ کے سرکاری دورے کے لیے بیجنگ سے روانہ
- ایشین گیمز: بھارتی ایم ایم اے فائٹر کا شکست تسلیم کرنے سے انکار
- زرِمبادلہ ذخائر پاکستان کے معاشی منظرنامے کو سہارا دے رہے ہیں: ایشیائی ترقیاتی بینک