بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے جمعہ کے روز پریس کانفرنس میں پاک افغان مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں حالیہ اضافے کے بعد، چین اپنے طریقے سے ثالثی اور مذاکرات کو فروغ دے رہا ہے اور مکالمے کے لیے سازگار ماحول اور پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے۔ پاکستان اور افغانستان دونوں ہی چین کی ثالثی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، اس کا خیرمقدم کرتے ہیں اور اس معاملے پر دوبارہ بیٹھ کر بات کرنے کو تیار ہیں جو کہ اچھی بات ہے۔ پاک افغان مذاکرات اب مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، اور تینوں فریقوں کے درمیان مخصوص طریقہ کار بشمول میڈیا رپورٹنگ پر اتفاق رائے قائم ہوا ہے۔ ہم مناسب وقت پر مزید معلومات جاری کریں گے۔
Trending
- پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا
- سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
- 10 روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں بےبنیاد ہیں، اسٹیٹ بنک
- یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے
- زمبابوے کے بلے باز برینڈن ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- سی پیک منصوبہ پاکستانی خواتین کو رکاوٹیں توڑنے اور نئی پیشہ ورانہ بلندیوں تک پہنچنے میں مدد کر رہا ہے
- چین پاکستان مشترکہ تربیتی مرکز پاکستان میں نئی توانائی کی گاڑیوں کے شعبے کے لیے ہنرمند افراد کی تیاری میں کوشاں
- چین کا یمن کے تمام فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکی فیڈرل ریزرو نے وفاقی فنڈز کی شرح ہدف کی حد میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا
- چین سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر لانگ آرم دائرہ اختیار کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ