بیجنگ : چینی وزارتِ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں ترجمان ماؤ نِنگ نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے چین کا مؤقف بیان کیا۔بدھ کے روز ماؤ نِنگ نے کہا کہ چین متعلقہ فریقین کی جانب سے جنگ بندی کے انتظام پر اتفاق کے اعلان کا خیرمقدم کرتا ہے اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کی جانب سے کی جانے والی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین ہمیشہ سے فوری جنگ بندی کا حامی رہا ہے، اور اختلافات کو سیاسی و سفارتی ذرائع سے حل کرنے پر زور دیتا ہے، تاکہ بالآخر مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی خطے میں دیرپا امن و استحکام قائم کیا جا سکے۔ترجمان کے مطابق اس مقصد کے لیے چین نے اپنی جانب سے بھی مسلسل کوششیں کی ہیں۔
Trending
- وزیر اعظم کے سامنے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا ہے، وفاقی وزیر صحت
- پمز اسپتال سانحہ پر شعیب اختر کا اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
- پمز اسپتال سانحہ؛ نومولود بچوں کی اموات پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
- وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم؛ درخواست گزاروں کی تعداد 52 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 39 ہزار ہوگئی
- رمیز راجا نے شاہین آفریدی کی ٹیسٹ اسکواڈ سے عدم موجودگی کی اصل وجہ بتا دی
- اپنے شوہر کی پہلی نہیں واحد بیوی بننا چاہوں گی؛ معروف اداکارہ نے اپنی چوائس بتادی
- صوابی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش گھر کے اندر کنویں سے برآمد
- مراکش کے مڈ فیلڈر پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین نوعمر کھلاڑی بن گئے
- معروف بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، اسپتال منتقل
- لاہور؛ مسافروں کو نشہ آور مشروب پلا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔