بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نِنگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں بتایا کہ یکم سے سات اپریل تک چین، افغانستان اور پاکستان کے نمائندوں نے اُرمچی میں مسلسل ایک ہفتے تک غیر رسمی ملاقاتیں کیں۔ تینوں فریقوں کے وفود میں خارجہ، دفاع اور سکیورٹی سمیت مختلف شعبوں کے نمائندے شامل تھے۔ ملاقاتوں کے دوران تبادلۂ خیال کھلے اور عملی انداز میں ہوا اور ماحول مثبت رہا، جس سے مسائل کے حل، نتائج پر مبنی اور عمل پر مبنی نقطۂ نظر کی عکاسی ہوئی۔چین نے زور دیا کہ دہشت گردی افغانستان اور پاکستان کے تعلقات کو متاثر کرنے والا بنیادی مسئلہ ہے۔ تینوں فریقوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ اُرمچی ملاقات حقیقی اہمیت کی حامل رہی ہے اور اس حوالے سے آئندہ بھی رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
Trending
- پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ
- پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادی وسائل پر دباؤ بڑھا رہی ہے، احسن اقبال
- وزیر داخلہ، پی سی بی کا چیئرمین کیوں ہے؟ اے این پی کا سینیٹ کمیٹی میں اعتراض
- سلمان خان ہمیشہ اپنے ہاتھ میں یہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟ حیران کن وجہ جانیے
- حکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی
- توقع ہے 27 ستمبر کے مارچ میں جے یو آئی اور جوائنٹ اپوزیشن شامل ہونگے، بیرسٹر گوہر
- پاکستانی بیٹنگ لائن کی بدترین کارکردگی، تماشائی کا انوکھا چیلنج توجہ کا مرکز بن گیا
- رنویر و دیپیکا نے بیٹی دعا کی دوسری سالگرہ پر خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہ
- پی ٹی آئی کی 27 ستمبر کو اسلام آباد احتجاج کی کال، ارکان اسمبلی کو فنڈز جمع کرنے کی ہدایت