News Views Events
Apna Watan

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

0

— فائل فوٹو

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 5 لاکھ 6 ہزار 62 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 3858 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 33 ہزار 866 روپے ہوگئی ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.