News Views Events
Apna Watan

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی حیدرآباد کنگز مین کیخلاف بیٹنگ جاری

0

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 33 ویں میچ میں حیدرآباد کنگز مین کے کپتان مارنس لبوشین نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.