بیجنگ :لائی چھنگ ڈہ کے سوازی لینڈ کے دورے کی منسوخی کے بارے میں امریکہ کے غلط بیانات کے جواب میں، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کی جانب سے چین کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے جائز اقدامات میں مداخلت اور متعلقہ ممالک کی جانب سے ایک چین کے اصول پر پابند رہنے کے اقدامات پر امریکہ کی تنقید سراسر حقائق کے منافی ہے، جس کی چین سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ گو جیاکھون نے کہا کہ چین امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ ایک چین کے اصول اور تین چین-امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی پاسداری کرے، اور تائیوان کو اپنے نام نہاد “سفارتی تعلقات” کو مستحکم کرنے میں مدد کرنا اور “تائیوان کی علیحدگی پسند” قوتوں کو غلط اشارے بھیجنا بند کرے۔
Trending
- پاکستان اور افریقہ کے درمیان تجارتی، صنعتی اور معاشی تعاون کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت
- مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ اجلاس، اتحادی حکومت کو مستحکم رکھنے کے عزم کا اعادہ
- میچ کے دوران فٹبالر اچانک گِر گیا، میدان میں خاموشی چھا گئی
- جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی، مصروفیات رشتے پر اثرانداز ہونے لگیں
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر رائے کیلیے جے یو آئی کا اجلاس بلالیا
- گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر