News Views Events
Apna Watan

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2900 روپے کم ہوگیا

0

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز کمی ہوگئی۔

 آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2900 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 90 ہزار 862 روپے کا ہوگیا ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کا بھاؤ 2486 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 835 روپے ہوگیا۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 29 ڈالر کم ہوکر 4685 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.