News Views Events
Apna Watan

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

0

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ پر بیٹنگ جاری ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایونٹ کے 40 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

واضح رہے دونوں ٹیمیں پلے آفس مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.