News Views Events
Apna Watan

پی ایس ایل کوالیفائر: اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری

0

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

واضح رہے میچ کا فاتح ایونٹ کے فائنل میں براہ راست جگہ بنا لے گا۔

پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.