بیجنگ :چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین-امریکہ تجارتی مشاورت کے حوالے سے صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ فریقین نے اتفاق کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ کی قیادت میں ایک وفد ،12 سے 13 مئی تک جنوبی کوریا جائے گا اور امریکی فریق کے ساتھ تجارتی مشاورت کرے گا ۔ انہو ںے کہا کہ فریقین بوسان سربراہی اجلاس اور دونوں سربراہان مملکت کے درمیان گزشتہ فون کالز میں طے پانے والے اہم اتفاق رائے سے رہنمائی لیتے ہوئے باہمی دلچسپی کے تجارتی اور اقتصادی امور پر مشاورت کریں گے ۔
Trending
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
- ایران میں گرلز اسکول پر امریکی حملہ اے آئی کی مس انفارمیشن کا شاخسانہ تھا،رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
- چینی صدر کا امریکہ اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کے لئے زور
- چینی صدر کیلئے ریڈ کارپٹ صاف کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کی ویڈیو وائرل
- چینی صدر کی ایک لاکھ امریکی نوجوانوں کو چین آنے کی دعوت
- آئی سی سی کا انٹرنیشنل کرکٹ شیڈول میں بڑی تبدیلی پر غور
- چینی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کریں گے
- جب تاریخ سے مصافحہ ہوا– چوہدری ظہور الٰہی شہید سے ملاقات کا لمحہ۔
- ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے پر 100 انڈیکس گرگیا
- ابھیشیک شرما نے ناپسندیدہ ریکارڈ میں شاداب خان اور راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا