بیجنگ :13سے 15 مئی تک گلوبل مئیرز ڈائیلاگ 2026 کی سرگر می کا انعقاد صوبہ سی چھوان کے شہر چھونگ دو میں ہوا۔ 26 ممالک کے 32 شہروں اور 5 بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے اس سرگرمی میں شرکت کی۔اس سرگرمی کا موضوع تھا ” پارک سٹی، ہم آہنگ بقائے باہمی” ہے۔ شرکاء نے سائنسی و تکنیکی جدت، صنعتی ہم آہنگی، ثقافتی تبادلے اور ماحولیاتی تحفظ جیسے اہم موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔ تقریب کے دوران مہمانوں نے شہری ترقی کے بنیادی نکات پر تفصیلی گفتگو کی اور مل کر یہ جاننے کی کوشش کی کہ کس طرح شہروں میں اعلیٰ معیار کی ترقی، اعلیٰ سطح کے کھلے پن ، بہتر معیارِ زندگی اور مؤثر طرزِ حکمرانی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
Trending
- عمران اشرف کی موت کی خبر نے مداحوں کو پریشان کر دیا، اداکار کا ردعمل بھی سامنے آگیا
- پاکستان میں شفاف مالیاتی نظام اور بجٹ اصلاحات پر عالمی اداروں کی ستائش
- راولپنڈی؛ 16 سالہ مدرسہ طالب علم سے دو افراد کی اسلحے کی نوک پر زیادتی
- پی ایس ایل 12 کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
- مبینہ زیادتی کیس: رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہو گی
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی پبلک آفرنگ؛ کروڑوں یونٹس سرمایہ کاروں کو پیش ہونگے
- وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: مربوط توانائی پلان کے ہائی لیول ڈیزائن کی منظوری
- گال ٹیسٹ: بھارت نے سری لنکا کو جیت کیلیے 372 رنز کا ہدف دے دیا
- اداکارہ میرا کا ملازمہ پر مبینہ تشدد؛ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- سونے کی قیمتیں مستحکم، چاندی کی قیمتوں میں کمی