News Views Events
Apna Watan

امریکی وزیر خزانہ کو دورہ چین میں سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے روکے جانے کاانکشاف

واشنگٹن (پی این پی)امریکا کے وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا ہوا تھا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے دوران وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ بھی انکے ساتھ تھے۔روسی میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکاٹ بیسنٹ ایک اہم عمارت میں داخل ہونے لگے تو چینی محافظوں نے انہیں دروازے پر روک لیا اور شناخت کی اسناد طلب کی جس پر اسکاٹ بیسنٹ ہکا بکا رہ گئے۔ اس دوران ان کے ساتھ موجود ایک شخص نے سیکیورٹی بیج دیا جس پر امریکی وزیر خزانہ کو اندر جانے کی اجازت ملی۔

پی این پی

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.