بیجنگ : جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1940 میں ایک جاپانی ملٹری میڈیکل کانفرنس کی رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حملہ آور جاپانی فوج نے 1938 کے موسم خزاں میں خون کی منتقلی کے کئی تجربات کیے، جن میں جانوروں کے خون کو انسانی جسموں میں داخل کیا گیا ۔ پیر کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کے خلاف جارحیت کے دوران جاپانی فوج کے بڑے پیمانے پرغیرانسانی تجربات اور حیاتیاتی جنگ ہمیشہ انسانی تاریخ میں جاپان کے لیے شرمندگی کا باعث رہے گی ۔انہوں نے کہا کہ جاپان کی “دوبارہ عسکری پسندی” ماضی کی غلطیوں کو دہرانا اور ایک بند راستے کی جانب جانا ہے ۔ ہم جاپان پر زور دیتے ہیں کہ وہ ماضی میں کیے گئے اپنے جرائم پر خلوص دل سے غور کرے، عسکریت پسندی کو مکمل طور ختم کرے، اور اپنے ایشیائی ہمسایہ ممالک نیز عالمی برادری کا اعتماد جیتنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔
Trending
- اس بار لاشیں گریں تو اسلام آباد کو سومناتھ بنادیں گے، جنید اکبر
- Pakistani businessman Muizz Mirza – ایکسپریس اردو
- دل ٹوٹتا ہے غزه کی حالت دیکھ کر، ایڈ شیران
- احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ
- حج 2027: نجی سطح پر بکنگ جاری، پورٹل کے ذریعے 14 ارب مجاز کمپنیوں کو منتقل
- تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو 1 وکٹ سے شکست دیدی
- Salman Khan hit back at trolls; he took off his shirt on the show and issued a challenge.
- پاورسسٹم میں سنگل خریدار کی بجائے مسابقتی نظام کی منتقلی کی جانب اہم پیش رفت
- افغان طلبا کیلیے سرگرم پاکستانی طلبا کا ردعمل ہمارے شہدا کی توہین ہے، وزیر دفاع
- پیرس عدالت کا کم کارڈیشین کو 1 یورو ہرجانہ دینے کا حکم