News Views Events
Apna Watan

ایف بی آر کا قومی ایئرلائن کو 2 ارب کا ٹیکس جمع کرانے کیلئے خط

0

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ایئرلائن کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) کو خط لکھ دیا۔

ایف بی آر کے خط میں کہا گیا کہ ان کے ادارے نے فروری 2026ء سے ملازمین کی تنخواہوں سے کاٹا گیا ٹیکس جمع نہیں کرایا ہے۔

خط میں مزید کہا گیا کہ فروری 2026ء سےملازمین کی تنخواہ سےمنہا تقریباً 2 ارب روپے جمع نہیں کرائے گئے ہیں۔ تنخواہوں کی قابل ٹیکس آمدن فوری جمع کرائی جائے۔

دوسری طرف ایف بی آر نے انکم ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قومی ایئرلائن کے ملازمین کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.