News Views Events
Apna Watan

کاروباری ہفتے کے آخری روز پی ایس ایکس انڈیکس 982 پوائنٹس بڑھ گیا

0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 982 پوائنٹس بڑھا ہے۔ پورے ہفتے میں انڈیکس کی گراوٹ 3 ہزار 130 پوائنٹس رہی۔

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج کا 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 82 ہزار 221  ہے۔ 

انڈیکس ایک ہفتے میں 8 ہزار 715 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ آج 94 کروڑ جبکہ پورے ہفتے میں 5 ارب 35 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت بالترتیب 38 ارب روپے اور 238 ارب روپے رہی۔ 

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 121 ارب روپے بڑھ کر 2 ہزار 503 ارب روپے ہوئی اور ایک ہفتے میں 259 ارب روپے کم ہوئی ہے۔ 



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.