News Views Events
Apna Watan

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے بڑھ گئی

0

فائل فوٹو 

ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ  4 لاکھ 33 ہزار 536 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 3 لاکھ 71 ہزار 687 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 111 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.