News Views Events
Apna Watan

پشاور: خیبرپختونخوا بیوروکریسی کے سنئیر آفیسر کی خود کشی 

0

پشاور میں خیبرپختونخوا بیوروکریسی کے سنیئر افسر نے خود کشی کرلی۔ 

گریڈ 18 کے آفیسر جاوید صنم نے گھر میں خود کو گولی مار دی، سرکاری آفیسر کے رشتہ داروں کیساتھ جائیداد تنازعات چل رہے تھے۔

ایس پی کینٹ  محمد  جنید کھرل نے کہا کہ واقعہ خودکشی ہے تحقیقات کر رہے ہیں، خودکشی والے کمرے سے شواہد ملے،  پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مکمل حقائق سامنے آئیں گے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.