بیجنگ : چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا ڈونگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں ہیلیم گیس کی برآمد پر چین کی جانب سے عائد عارضی پابندی کے حوالے سے بتایا کہ چین ہیلیم گیس کا ایک بڑا درآمد کنندہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی طلب کو پورا کرنے اور سپلائی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے چین نے ہیلیم گیس کی برآمد پر عارضی پابندی عائدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام چین کے غیر ملکی تجارت کے قانون کی متعلقہ دفعات اور عالمی تجارتی تنظیم کے ضوابط سے مطابقت رکھتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ مستقبل میں چین ہیلیم گیس کی ملکی اور بین الاقوامی طلب اور رسد کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے برآمدی انتظامات میں بروقت ایڈجسٹمنٹ کرتا رہے گا۔
Trending
- انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپیئن شپ؛ پاکستانی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
- مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، دوسرے درجے کی کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ دے دی
- امریکا ایران کشیدگی میں اضافے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- بشکیک سمٹ: شنگھائی سپرٹ ، ترقی پذیر ممالک کے لیے تعاون کا نمونہ کیسے بنی؟
- ‘So-Called Coaches Are Poison for the Game’: Mohammad Yousuf Slams National Cricketers’ Technique
- 2026 کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی افرادی و ثقافتی تبادلوں کی سرگرمیوں کا انعقاد
- چین، گیرونگ سرحدی بندرگاہ کے علاقے میں مواصلاتی سگنلز کی بحالی
- چینی صدر اور کرغزستان کے صدر کے درمیان دوستانہ تبادلۂ خیال
- اگست میں چین کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی سرگرمیوں میں نمایاں بہتری
- روس نے یوکرین مذاکرات میں پیشگی شرائط نہ ہونے کا اعلان کردیا