بیجنگ : 36واں ہانگ کانگ بک فیئر ہانگ کانگ کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں شروع ہوگیا ہے۔ اس موقع پر کتاب “نئے دور میں چین کی حکمرانی کا ریکارڈ” کی پہلی جلد کے روایتی چینی زبان میں ایڈیشن کی رونمائی کی گئی۔یہ کتاب تحریروں اور تصاویر کے ذریعے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی دور اندیش رہنمائی میں چین کے عظیم نشاۃ ثانیہ کی جانب پیش قدمی کے تاریخی سفر کو پیش کرتی ہے۔ کتاب کی پہلی جلد کے روایتی چینی زبان میں ایڈیشن کی اشاعت ہانگ کانگ اور مکاؤ کے تمام شعبوں کے لیے معیشت کے فروغ، عوامی زندگی کی بہتری اور قومی شعور اور حب الوطنی کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم مطالعاتی مواد فراہم کرتی ہے۔
Trending
- مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، دوسرے درجے کی کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ دے دی
- امریکا ایران کشیدگی میں اضافے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- بشکیک سمٹ: شنگھائی سپرٹ ، ترقی پذیر ممالک کے لیے تعاون کا نمونہ کیسے بنی؟
- ‘So-Called Coaches Are Poison for the Game’: Mohammad Yousuf Slams National Cricketers’ Technique
- 2026 کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی افرادی و ثقافتی تبادلوں کی سرگرمیوں کا انعقاد
- چین، گیرونگ سرحدی بندرگاہ کے علاقے میں مواصلاتی سگنلز کی بحالی
- چینی صدر اور کرغزستان کے صدر کے درمیان دوستانہ تبادلۂ خیال
- اگست میں چین کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی سرگرمیوں میں نمایاں بہتری
- روس نے یوکرین مذاکرات میں پیشگی شرائط نہ ہونے کا اعلان کردیا
- پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری