News Views Events
Apna Watan

آئندہ 3 روزکے دوران کراچی کا مطلع زیادہ ترابرآلود رہنے کا امکان 

0

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 3 روزکے دوران کراچی کا مطلع زیادہ ترابرآلود رہنے کا امکان  ہے۔

جاری بیان  کے مطابق آج دن بھر معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، اتواراور پیر کو کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 3 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.