امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق، امریکی فوج نے ایران میں پاسدارانِ انقلاب کے درجنوں ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جن میں فوجی کمانڈ سینٹرز، میزائل اور ڈرون تنصیبات، ساحلی نگرانی اور دفاعی پوزیشنز سمیت بحری جنگی تنصیبات شامل ہیں۔
امریکی فوج کے مطابق، 28 جولائی کو پاسدارانِ انقلاب نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی افواج پر اچانک حملہ کرنے کی غرض سے ایران سے متعدد بیلسٹک میزائل داغے، تاہم تمام میزائل کامیابی سے ناکام بنا دیے گئے۔ امریکی فوج کا مزید کہنا ہے کہ اس وقت مشرقِ وسطیٰ میں 50 ہزار سے زائد امریکی فوجی تعینات ہیں، جو ہر قسم کی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
Trending
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر
- اس وقت مختلف خطرات اور چیلنجز یکے بعد دیگرے سامنے آرہے ہیں، چینی صدر
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔