سورابایا:چینی پیپلز لبریشن آرمی کی بحریہ کے بحری جہازوں” چھی جی گوانگ” اور “کھون لن” پر مشتمل ایک بحری بیڑا، جو گہرے سمندر میں جامع تربیت اور دورے کے مشن پر تھا، چار روزہ دوستانہ دورے پر انڈونیشیا کے شہر سورابایا کی تنجونگ پیلا بندرگاہ پر پہنچا۔ انڈونیشیا کے دورے کے دوران دونوں ممالک کی بحریہ کے افسران جہازوں کے باہمی دورے اور دوستانہ کھیلوں اور ثقافتی تقریبات سمیت متعدد سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے ۔ یہ دورہ دونوں ممالک اوردونوں افواج کے درمیان باہمی اعتماد کو مزید گہرا کرے گا، بحری عملی تعاون کو فروغ دے گا، اورہم نصیب میری ٹائم معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرے گا۔
Trending
- حوثیوں کا سعودی ایف-15 طیارہ مار گرانے کا دعویً
- اٹک سے تعلق رکھنے والے محمد نذیر نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کردیا
- امریکی شرح سود فیصلے سے قبل عالمی بازار میں سونا مہنگا، پاکستان میں بھی اثرات
- پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار 371 پوائنٹس کی کمی
- رواں مالی سال کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار بڑھ گئی
- برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
- سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کا بیٹا بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار
- ایران اور امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکرات پر واپس آئیں، چینی وزیر خارجہ
- چینی نائب وزیر اعظم 23ویں چین-آسیان ایکسپو میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔