امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے، جس کے تحت درآمد شدہ پولی سلیکان اور اس سے تیار ہونے والی مصنوعات پر کم از کم درآمدی قیمت اور اضافی ٹیرف نافذ کیا جائے گا، تاکہ امریکہ میں پولی سلیکان، سیمی کنڈکٹرز اور شمسی توانائی کی سپلائی چین کو تقویت دی جا سکے۔
اس حکم نامے کے تحت اعلان کے ضمیمے میں شامل پولی سلیکان اِن گٹس اور متعلقہ مصنوعات پر 15 فیصد ایڈ ویلیورم ٹیرف عائد کیا جائے گا۔یہ اقدامات 4 دسمبر 2026 کو امریکی مشرقی وقت کے مطابق رات 12 بج کر ایک منٹ سے نافذ العمل ہوں گے۔
Trending
- نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
- ایران نے امریکا سے جنگ کے خاتمے کیلئے نئی شرائط پیش کر دیں
- دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
- پی ایس ایکس میں ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 268 پوائنٹس کا اضافہ
- ایشین گیمز 2026: پاکستان ہاکی ٹیم کا فاتحانہ آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دے دی
- بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہو گئیں
- جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں اسلام آباد کیلئے روانہ
- دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں
- کراچی؛ گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 9 سالہ بچی زخمی
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔