ماسکو : روسی ذرائع کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پہلی مرتبہ جنوبی کوریل جزائر میں واقع اتوروپ جزیرے کا دورہ کیا ۔اس کے بعد جاپانی حکومت نے پوٹن کے اس دورے پر احتجاج کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ علاقہ تاریخی طور پر جاپان کا حصہ رہا ہے۔روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے 13 اگست کو روسی وزارتِ خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں جاپانی وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ کی جانب سے پوٹن کے اتوروپ جزیرے کے دورے سے متعلق بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیانات سیاسی طور پر بے معنی، “توہین آمیز” نوعیت کے حامل ہیں ، جبکہ قانونی اعتبار سے بھی ان کی کوئی حیثیت نہیں۔
Trending
- چین کا موسمِ گرما میں فلموں کا باکس آفس 9.6 ارب یوان سے متجاوز
- جاپانی سیاست دانوں کے اقدامات تاریخی انصاف کی کھلی توہین ہیں، چینی وزارتِ دفاع
- روس نے پوٹن کے اتوروپ جزیرے کے دورے پر جاپان کے احتجاج کو مسترد کر دیا
- جاپان کے “نئے عسکریت پسند رجحان” کی واپسی کو مضبوطی سے روکنا ضروری ، چینی میڈیا
- بنگلادیش کے کامیاب ترین بلے باز نے آسٹریلیا میں پہلا ٹیسٹ کھیل کر ریکارڈ قائم کردیا
- چینی صدر کے اہم مضمون کی چھیوشی میگزین میں اشاعت
- سونے کی قیمت میں دوسرے روز مزید کمی
- ایلون مسک اور ان کی والدہ کا سب کو چین جانے کا مشورہ
- لائف سائنسز میں چین کے سرکردہ بین الاقوامی علمی جریدے “ویٹا” کا پہلا مطبوعہ شمارہ جاری
- انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی