بیجنگ:(چائنا ڈیسک ) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو ہیون اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 19 تا 22 اگست جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔ انڈونیشیا کے دورے کے دوران وانگ ای چین -انڈونیشیا جامع اسٹریٹجک مکالمے کے میکانزم کے پہلے اجلاس کی صدارت کریں گے، اور وزیر دفاع ڈونگ جون کے ساتھ مل کر چین انڈونیشیا وزرائے خارجہ و دفاع 2+2 ڈائیلاگ میکانزم کے دوسرے وزارتی اجلاس میں شر کت کریں گے۔
Trending
- چائنا میڈیا گروپ کے فنانس و اکنامکس پروگرام مرکز نے 2026 کے اختراعی پروگرام جاری کر دیے
- چینی وزیر خارجہ جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ
- انفانٹینو پر تنقید کے بعد فیفا کے سی ای او کو برطرف کر دیا گیا
- مکہ باہمی دفاعی معاہدہ خطے کے امن و استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہے’ہمایوں اختر خان
- امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنی پراپرٹی کرائے پر دے دی، رینٹ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
- سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے، فیملی اور ذاتی معالج سے ملاقاتوں کا حکم
- پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے لیکن ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود
- جنوری سے جولائی تک چین کی قومی ریلوے کی جانب سے 2.35 بلین ٹن کارگو کی منتقلی
- چین کی مصنوعی ذہانت کے معاملے پر گروہی صف بندی اور کیمپ محاذ آرائی کی سخت مخالفت
- چین، ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2026کا بیجنگ میں آغاز