بیجنگ :(چائنا ڈیسک ) چو چھیوئی-3 یاؤ-2 کیریئر راکٹ ڈونگ فینگ کمرشل ایرو اسپیس انوویشن پائلٹ زون سے خلا میں روانہ کیا گیا، اور راکٹ کا پہلا اسٹیج طے شدہ طریقہ کار کے مطابق صوبہ گانسو کی کاؤنٹی من چھن میں واقع چو چھیوئی-3 لینڈنگ پیڈ پر کامیابی کے ساتھ لینڈ کر گیا۔ یہ چین کی جانب سے راکٹ کی دوبارہ قابلِ استعمال کلیدی ٹیکنالوجی میں حاصل کی گئی ایک اور بڑی پیش رفت ہے، اورچو چھیوئی-3 کامیابی کے ساتھ مدار میں داخل ہونے کے ساتھ ساتھ زمینی ریکوری مکمل کرنے والا چین کا پہلا کیریئر راکٹ بن گیا ہے۔
Trending
- رومانیہ کے ثقافتی ورثے سے آگاہی، طلبہ کو نیشنل لائبریری آف پاکستان آنے کی دعوت
- چینی صدر کی اندریس باکا کو ہنگری کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
- ملک میں سونے کی قیمتیں گھٹ گئیں
- چائنا میڈیا گروپ کے فنانس و اکنامکس پروگرام مرکز نے 2026 کے اختراعی پروگرام جاری کر دیے
- چینی وزیر خارجہ جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ
- انفانٹینو پر تنقید کے بعد فیفا کے سی ای او کو برطرف کر دیا گیا
- مکہ باہمی دفاعی معاہدہ خطے کے امن و استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہے’ہمایوں اختر خان
- امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنی پراپرٹی کرائے پر دے دی، رینٹ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
- سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے، فیملی اور ذاتی معالج سے ملاقاتوں کا حکم
- پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے لیکن ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔