بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس میں ملائیشیا کے وزیرِاعظم انور ابراہیم کے حالیہ انٹرویو میں تائیوان کو چین کا حصہ قرار دیے جانے کے حوالے سے کہا کہ ون چائنا اصول پر قائم رہنا عوامی خواہش اور درست مؤقف ہے، جبکہ ون چائنا اصول پر عالمی برادری کے قائم رہنے کی بنیادی صورتحال ناقابلِ تغیر ہے۔ چین ملائیشیا کے وزیرِاعظم انور ابراہیم کے بیان کو سراہتا ہے۔
لن جیئن نے ایک بار پھر زور دیا کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے اور تائیوان چین کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے۔ چین کا متحد ہونا ضروری ہے اور یہ لازماً متحد ہوگا، یہ تاریخ کا ایسا رجحان ہے جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
Trending
- وزیرِاعظم کی وزیرِ پیٹرولیم کو کراچی جا کر مقامی ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت
- چین اور ایکواڈور کے درمیان تعاون مستحکم انداز میں آگے بڑھا ہے، چینی وزیراعظم
- حکومت کا ریٹیلر اسکیم ایپ کے اجراء کا اعلان
- عالمی برادری کے ون چائنا اصول پر قائم رہنے کی بنیادی صورتحال ناقابلِ تغیر ہے، چینی وزارتِ خارجہ
- بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلی
- رومانیہ کے ثقافتی ورثے سے آگاہی، طلبہ کو نیشنل لائبریری آف پاکستان آنے کی دعوت
- چینی صدر کی اندریس باکا کو ہنگری کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
- ملک میں سونے کی قیمتیں گھٹ گئیں
- چائنا میڈیا گروپ کے فنانس و اکنامکس پروگرام مرکز نے 2026 کے اختراعی پروگرام جاری کر دیے
- چینی وزیر خارجہ جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔