بیجنگ(چائنا ڈیسک ) :امریکہ سمیت بعض ممالک اور یورپی یونین نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے عدالتی حکام کی جانب سے قانون کے مطابق کیے گئے فیصلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیانات جاری کیے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِین جیئن نے باقاعدہ پریس کانفرنس میں اس حوالے سے کہا کہ بعض ممالک اور تنظیموں نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں عدالتی مقدمات کو استعمال کرتے ہوئے بدنیتی سے ہانگ کانگ اور اس کی قانون کی حکمرانی کو بدنام کیا اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی، جس کی چین سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ہانگ کانگ کے امور چین کے اندرونی معاملات ہیں۔ چین متعلقہ فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ چین کی خودمختاری اور ہانگ کانگ میں قانون کی حکمرانی کا احترام کریں، سیاسی جوڑ توڑ بند کریں اور کسی بھی انداز میں ہانگ کانگ کے امور اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کریں۔
Trending
- آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
- لاہور میں آج موسم ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان
- مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست
- راولپنڈی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، دادوچہ ڈیم سے پانی کی فراہمی کا منصوبہ منظور
- شکستوں کے عادی پاکستانی کرکٹرز ’’غم پروف‘‘ ہوگئے
- چین کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر امریکی پابندیوں کی دھمکی پر سخت ردعمل
- چین کا ہانگ کانگ کے عدالتی معاملات میں بیرونی مداخلت پر شدید ردعمل
- اختیارات بھی، انصاف بھی
- فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں سے اہلخانہ کی لاتعلقی کا سلسلہ جاری
- چین-بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کا 25واں اجلاس بیجنگ میں ہوگا