بیجنگ : چین کی وزارت تجارت اور قومی محکمہ برائےغیر ملکی زرمبادلہ کے اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال جنوری سے جولائی تک چین کی مجموعی بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری 684.51 ارب یوآن تک پہنچ گئی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.8 فیصد زیادہ ہے۔ان میں چینی سرمایہ کاروں نے دنیا کے 148 ممالک اور خطوں میں قائم 7,742 غیر ملکی کمپنیوں میں غیر مالیاتی براہِ راست سرمایہ کاری کی، جس کی مجموعی مالیت 528.43 ارب یوآن رہی، جو کہ 12.9 فیصد کم ہے۔
Trending
- تیز رفتار آندھی سے ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کھلونوں کی طرح اڑنے لگے، ویڈیو وائرل
- فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی
- سینئر اداکارہ حمیرا بانو رشتۂ ازدواج میں منسلک
- مائیکل وان نے کیا غلط کہا؟
- شاہ رخ خان کے گھر ’منت‘ میں کیا بدلنے والا ہے؟ تزئین و آرائش کی تفصیلات سامنے آگئیں
- متعدد مسودہ ہائے قوانین چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی میں نظرثانی کے لیے پیش
- جنوری سے جولائی تک چین کی مجموعی بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری 684.51 ارب یوآن تک پہنچ گئی
- چین کی “سپر ٹریڈر” حیثیت کے جیت جیت فلسفے کو سمجھیں،چینی میڈیا سروے
- امریکہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں
- امریکہ کا ایک بار پھر کینیڈا کی بعض مصنوعات پر اضافی محصولات کا اعلان