امریکہ کی جانب سے کینیڈا کی بعض مصنوعات پر محصولات عائد کیے جانے کے بعد، کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے اعلان کیا تھا کہ کینیڈا کی جانب سے مساوی جوابی محصولات عائد کرنے کا منصوبہ 8 ستمبر سے باضابطہ طور پر نافذ ہوگا۔مریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ امریکہ یکم جنوری 2027ء سے کینیڈا سے درآمد ہونے والی گاڑیوں، آٹو پارٹس اور اسٹیل پر درآمدی محصولات بڑھا کر 50 فیصد کر دے گا۔ اس پر کینیڈین وزیر اعظم کارنی نے 24 تاریخ کو کہا کہ امریکہ کی جانب سے یہ اقدام خود امریکی مفادات کو بھی نقصان پہنچائے گا۔
کینیڈا میں رائے عامہ کا کہنا ہے کہ کینیڈا کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا۔ اگر امریکہ اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ شروع ہوتی ہے تو اس کے اثرات امریکہ کے لیے بھی تکلیف دہ ہوں گے۔
Trending
- تیز رفتار آندھی سے ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کھلونوں کی طرح اڑنے لگے، ویڈیو وائرل
- فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی
- سینئر اداکارہ حمیرا بانو رشتۂ ازدواج میں منسلک
- مائیکل وان نے کیا غلط کہا؟
- شاہ رخ خان کے گھر ’منت‘ میں کیا بدلنے والا ہے؟ تزئین و آرائش کی تفصیلات سامنے آگئیں
- متعدد مسودہ ہائے قوانین چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی میں نظرثانی کے لیے پیش
- جنوری سے جولائی تک چین کی مجموعی بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری 684.51 ارب یوآن تک پہنچ گئی
- چین کی “سپر ٹریڈر” حیثیت کے جیت جیت فلسفے کو سمجھیں،چینی میڈیا سروے
- امریکہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں
- امریکہ کا ایک بار پھر کینیڈا کی بعض مصنوعات پر اضافی محصولات کا اعلان
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔