بیجنگ :چین کےشی زانگ خوداختیار علاقے کی جانب سے شگاتسے پبلک سکیورٹی بیورو کی گیرونگ پورٹ برانچ میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک یادگاری تقریب منعقد کی گئی۔ اسی وقت مٹی کے تودے گرنے کے واقعے کے مرکزی امدادی مقام اور سڑکوں سے ملبہ ہٹانے کے مقامات پر بھی یادگاری سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے امدادی کارکنوں، مقامی حکام اور شہریوں نے ان تقریبات میں شرکت کی اور جاں بحق افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Trending
- سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
- سانحہ پمز پر جوڈیشل انکوائری کی درخواست پر اہم پیش رفت
- پی ایچ ایف نے ہاکی کی بحالی اور نچلی سطح پر کھلاڑیوں کی تلاش کیلیے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا
- گلوکارہ بلی آئلش کے بھائی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سے شادی کر لی
- پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی میں 3.57 کھرب روپے تک پہنچ گیا
- مٹی کے تودے گرنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی یادگاری تقریب شی زانگ کے شہر گیرونگ میں منعقد
- چین-کرغزستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے، چینی میڈیا
- چین اور مصر کے تعلقات نے مسلسل ترقی کی ہے، چینی صدر
- چین کا طرز حکمرانی سمجھنا” کے عنوان سے بک شیئرنگ سیشن کا خصوصی پروگرام چین اور کرغزستان کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر
- ڈاکیومینٹری سیریز”شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات کا عربی ورژن مصر کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر