بیجنگ :حال ہی میں، تائیوان کے محکمہ دفاع نے عوامی ادارے کو رپورٹس پیش کیں، جن میں مین لینڈ کے خطرے ” کے نام نہاد بیانیے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ “غیر متوازن” جنگی صلاحیت اور دفاعی طاقت کو بڑھایا جائے۔چین کی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بن نے اس پر تبصرہ کرتےہوئے کہا متعلقہ رپورٹس کا مقصد حقائق کو الجھانا اور سچ کو جھوٹ سے بدلنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ سب ڈی پی پی انتظامیہ کی جانب سے جنگی تشویش کو بڑھانے اور”طاقت کے ذریعے علیحدگی کی کوشش “کے لیے بہانہ تلاش کرنے کے مترادف ہے۔ترجمان نے کہا کہ تائیوان چین کا ناقابل تقسیم حصہ ہے۔ پیپلز لبریشن آرمی کا جزیرہ تائیوان کے اردگرد معمول کے مطابق جنگی تیاریاں اور گشت کرنا، علیحدگی کی کوششوں اور بیرونی مداخلت کے خلاف کارروائیاں انجام دینا ،اور قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کرنا ،اس کی ذمہ داری اور مشن ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کی وحدت ناگزیر ہے، اور طاقت کے ذریعے علیحدگی کی کوشش کی کسی بھی قسم کی سازش ناکام ہوگی۔
Trending
- قومی ٹیم کی جیت کا تناسب 24 فیصد سے 73 فیصد پر چلا گیا، چیئرمین پی سی بی
- بلوچستان کی معروف لوک گلوکارہ مائی صوبھائی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- چائنا میڈیا گروپ کے پروگرام “شیاؤ لابا” (لٹل ٹرمپٹ ) کی نشریات کے آغاز کی سترویں سالگرہ پر شی جن پھنگ کا تہنیتی خط
- جماعت اسلامی کی ملک گیرہڑتال، کاروباری مراکز بند، نامعلوم افراد کا جلاؤ گھیراؤ، کئی کارکنان زیرحراست
- چین روس جامع تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری اعلیٰ سطح پر آگے بڑھ رہی ہے، چینی صدر
- طاقت کے ذریعے علیحدگی کی کوشش کی کوئی بھی سازش ناکام ہوگی،چینی وزارت دفاع
- چین صحت کی دیکھ بھال کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دےگا , ریاستی کونسل
- چین کی جانب سے ہنگامی امدادی سامان کی تیسری کھیپ نیپال بھیج دی گئی
- جنوبی کوریا ایک چین کے اصول پر حقیقی معنوں میں عمل کرے ، چینی وزارت خارجہ
- چین کے نائب وزیر اعظم کی گیارہویں مشرقی اقتصادی فورم کے کل رکنی اجلاس میں شرکت