روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نےجاپانی وزیرِ اعظم سانائے تاکائچی کے اس مطالبے پر کہ روس کو جاپان پر فتح کی یادگار ہٹا دینی چاہیے ،ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ملک کی تاریخ کو نظرانداز کرنے کی “بیماری” دوسرے ممالک کو منتقل نہ کی جائے۔
روس کے مشرقِ بعید کے شہر خابارووسک میں 4 تاریخ کو عسکریت پسند جاپان پر فتح کی یادگار کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ یادگار اس وقت روس میں عسکریت پسند جاپان پر فتح کی یاد میں قائم کی گئی سب سے بڑی یادگار ہے۔
روسی قومی ڈوما کے رکن اولیگ ماتویچیف نے کہا کہ دوسری جنگِ عظیم جاپان کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے پر ختم ہوئی تھی، اور جاپان کی جانب سے اس یادگار کو ہٹانے کا مطالبہ “انتہائی مضحکہ خیز” ہے۔
Trending
- یومِ دفاع و شہدا ،آزادکشمیر کے عوام کا پاک فوج کے شہدا اور غازیوں کو خراجِ تحسین
- مسلم لیگ (ق) سندھ کی نئی صوبائی تنظیم کی ازسرِنو تشکیل، آصف جمال قریشی صدر اور آفاق احمد خٹک جنرل سیکرٹری منتخب
- جاپانی وزیرِاعظم کا روس سے فتحِ جاپان کی یادگار ہٹانے کا مطالبہ، ماسکو کا سخت ردعمل
- کم ترین ترقی یافتہ ممالک میں ڈیجیٹل طور پر قابلِ ترسیل خدمات کی ترقی پیچھے رہ گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی تجارت و ترقی کانفرنس کی رپورٹ
- ایران آبنائے ہرمز کے باہر “ممنوعہ علاقے” کا اعلان کرے گا
- جاپانی میڈیا کی جاپان کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے فوجی مقاصد کے لیے استعمال پر تنقید
- ما زو سسٹم پاکستان میں موسمیاتی تعاون سے عوامی فوائد کا وژن بن گیا
- سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی اچھل کود قابل مذمت ہے، حافظ نعیم
- مسٹر یونیورس چیمپیئن شپ؛ واپڈا کے محمد حمزہ نے مینز فیزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
- بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس دوسرے روز بھی معطل
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔