News Views Events
Apna Watan

ملک میں آج بھی سونا سستا

0

—فائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی سونا سستا ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 63 ہزار 136 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 2058 روپے گھٹنے کے بعد 3 لاکھ 97 ہزار 64 روپے ہو گیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالرز کم ہو کر 4406 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ 5 ستمبر کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.